مسئلۂ فلسطین کو بھلانے کے لیے صیہونی حکومت کے حامیوں کی بھرپور کوشش کے باوجود آج فلسطین کا نام پہلے سے زیادہ درخشاں ہے۔
امام خامنہ ای
حاجیوں کے نام پیغام، 30 مئی 2025
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای کے تحریری و تقریری آثار کی حفاظت و اشاعت کے دفتر کی جانب سے پیر کے روز "تاریخ کی صحیح سمت میں" میڈل وینیزوئیلا کے حکام کو دیا۔