اگر ثابت قدمی اور استقامت، عقل و تدبیر اور باہمی مشورے کے ساتھ ہو، جیسا کہ قرآن میں آیا ہے: ’’وَ اَمْرُھُمْ شُورَى بَيْنَھمْ‘‘ تو قطعی طور پر فتح و کامیابی نصیب ہوگی۔

امام خامنہ ای