قائد انقلاب اسلامی نے 6 دی تیرہ سو نواسی ہجری شمسی مطابق اکیس محرم الحرام سنہ چودہ سو بتیس ہجری قمری کو فقہ کے اجتہادی و استنباطی درس درس خارج سے قبل حسب معمول فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کا ایک قول مع تشریح بیان کیا۔ اس روایت میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ مومنین کے درمیان کیسی اپنائیت اور خلوص کا رشتہ ہونا چاہئے۔
قائد انقلاب اسلامی نے پانچ دی تیرہ سو نواسی ہجری شمسی مطابق بیس محرم الحرام سنہ چودہ سو بتیس ہجری قمری کو فقہ کے اجتہادی و استنباطی درس درس خارج سے قبل حسب معمول فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا ایک قول مع تشریح بیان کیا۔ اس روایت میں مومنین کے حقوق کے پاس و لحاظ پر تاکید کی گئی ہے۔
قائد انقلاب اسلامی نے تیس آذر تیرہ سو نواسی ہجری شمسی مطابق پندرہ محرم الحرام سنہ چودہ سو بتیس ہجری قمری کو فقہ کے اجتہادی و استنباطی درس درس خارج سے قبل حسب معمول فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا ایک قول مع تشریح بیان کیا۔
قائد انقلاب اسلامی نے تیرہ دی تیرہ سو نواسی ہجری شمسی مطابق 28 محرم الحرام سنہ چودہ سو بتیس ہجری قمری کو فقہ کے اجتہادی و استنباطی درس درس خارج سے قبل حسب معمول فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کا ایک قول مع تشریح بیان کیا۔
قائد انقلاب اسلامی نے بیس دی تیرہ سو نواسی ہجری شمسی مطابق پانچ صفر چودہ سو بتیس ہجری قمری کو فقہ کے اجتہادی و استنباطی درس درس خارج سے قبل حسب معمول فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا ایک قول مع تشریح بیان کیا۔ اس روایت میں حقیقی اور سچے دوست کی خصوصیات بیان کی گئی ہیں۔
قائد انقلاب اسلامی نے اکیس دی تیرہ سنہ نواسی ہجری شمسی مطابق چھ صفر چودہ سو بتیس ہجری قمری کو فقہ کے اجتہادی و استنباطی درس درس خارج سے قبل حسب معمول فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا ایک قول مع تشریح بیان کیا۔ اس روایت میں برادر ایمانی کے صفات بیان کئے گئے ہیں۔
قائد انقلاب اسلامی نے چھبیس دی تیرہ سو نواسی ہجری شمسی مطابق گیارہ صفر چودہ سو بتیس ہجری قمری کو فقہ کے اجتہادی و استنباطی درس درس خارج سے قبل حسب معمول فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا ایک قول مع تشریح بیان کیا۔