زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
 صیہونی حکومت کے برخلاف استقامتی محاذ کی توانائيوں میں اضافہ درخشاں مستقبل کی بشارت دے رہا ہے:

صیہونی حکومت کے برخلاف استقامتی محاذ کی توانائيوں میں اضافہ درخشاں مستقبل کی بشارت دے رہا ہے:

فوجی اور دفاعی طاقت میں اضافہ، کارآمد اسلحے کی ساخت میں خود انحصاری، مجاہدین کی خود اعتمادی، نوجوانوں کی روز افزوں خود آگاہی، پورے فلسطین اور اس سے باہر، استقامت کے دائرے میں وسعت، مسجد الاقصی کے دفاع میں نوجوانوں کی حالیہ تحریک، مسلمہ حقائق ہیں۔  امام خامنہ ای  7 مئی 2021 ...
ماہ رمضان سے وداع

ماہ رمضان سے وداع

رمضان کے مبارک مہینے کے وداع کی دعا میں امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں: "تَشکُرُ مَن شَکَرَکَ وَ أنتَ الہَمتَہُ شُکرَکَ" تو ہی تھا جس نے شکر گزاروں کے دل میں شکر کا الہام کیا۔ "وَ تُکافِئُ مَن حَمِدَکَ وَ انتَ عَلَّمتَہُ حَمدَکَ" تو ہی تھا جس نے تیری حمد کرنے والے کو توفیق دی کہ وہ تیری حمد کر سکے۔  امام خامنہ ای
سلام ہو #فلسطین کے شجاع و غیور جوانوں اور تمام #فلسطینی عوام پر!

سلام ہو #فلسطین کے شجاع و غیور جوانوں اور تمام #فلسطینی عوام پر!

دنیا بھر میں مسلم بھائیوں اور بہنوں کو سلام و تہنیت پیش کرتا ہوں۔ سلام ہو دنیائے اسلام کے نوجوانوں پر! سلام ہو #فلسطین کے شجاع و غیور جوانوں اور تمام #فلسطینی عوام پر! امام خامنہ ای ۲۶ اپریل ۲۰۲۲ ...
صیہونی دشمن سال بہ سال کمزور سے کمزور تر ہوا ہے۔

صیہونی دشمن سال بہ سال کمزور سے کمزور تر ہوا ہے۔

 اس کی فوج جو خود کو  ناقابل شکست بتاتی تھی، آج لبنان کے خلاف تینتس روزہ اور غزہ کے خلاف بائیس روزہ اور آٹھ روزہ جارحیت میں شکست کے بعد ایک ایسی فوج بن کر رہ گئی ہے جو کبھی کامیابی کا منہ نہیں دیکھ سکتی۔  امام خامنہ ای  7 مئی 2021 ...
مغفرت الہی کا روحانی

مغفرت الہی کا روحانی

رمضان کے مبارک مہینے کے وداع کی دعا میں امام زین العابدین علیہ السلام پروردگار عالم سے عرض کرتے ہیں: "انتَ الَّذی فَتَحتَ لِعِبادِکَ باباً الی عَفوِکَ وَ سَمَّیتَہُ التَّوبۃ" تونے ہم پر اس در کو کھول دیا کہ تیری بخشش کی جانب آئيں اور تیری بخشش اور رحمت سے فائدہ اٹھائيں۔ یہ دروازہ، توبہ کا دروازہ ہے۔...
فلسطین کی آزادی

فلسطین کی آزادی

ہمارے عظیم الشان امام (خمینی رحمت اللہ علیہ) نے اعلان کیا کہ اس انقلاب کا ایک اہم ہدف فلسطینی سرزمین کی آزادی اور... ...