زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
یقینا یہ جدوجہد جاری رہے گی اور وعدہ خداوندی کے مطابق فتح ملت فلسطین کا مقدر بنے گی

یقینا یہ جدوجہد جاری رہے گی اور وعدہ خداوندی کے مطابق فتح ملت فلسطین کا مقدر بنے گی

آج 1948 کے مقبوضہ علاقوں، اسی مقبوضہ فلسطین کے مرکز میں، فلسطینی نوجوان بیدار ہو چکے ہیں، جدوجہد کر رہے ہیں۔ یقینا یہ جدوجہد جاری رہے گی اور وعدہ خداوندی کے مطابق فتح ملت فلسطین کا مقدر بنے گی۔ امام خامنہ ای ۱۲ اپریل ۲۰۲۲ ...
حُسن مجسّم کی ولادت

حُسن مجسّم کی ولادت

امام حسن مجتبی کی ولادت ان شاء اللہ آپ سب کو مبارک ہو۔ پیغمبر خاتم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زبان پر امام حسن علیہ الصلاۃ و السلام، حُسن مجسّم کا نام جاری ہوا اور انھوں نے اس مولود کا یہ نام رکھا، یہ بہت بڑی بات ہے۔ بڑی اہم بات ہے کہ پیغمبر، اس عظیم شخصیت، اس مبارک بچے کا نام 'حسن' رکھیں۔ امام خامنہ ای
#فلسطین زںدہ ہے۔

#فلسطین زںدہ ہے۔

امریکہ اور اس کے پیروکاروں کی پالیسیوں اور خواہش کے برخلاف، جو اس کوشش میں تھے کہ مسئلہ فلسطین فراموش کر دیا جائے اور دنیا کے عوام بھول ہی جائیں کہ فلسطین نام کی کوئی سرزمین اور ملت فلسطین نام کی کوئی قوم تھی، مسئلہ فلسطین روز بروز زیادہ نمایاں ہوتا جا رہا ہے۔ امام خامنہ ای ۱۲ اپریل ۲۰۲۲ ...
بندگي کا مقابلہ

بندگي کا مقابلہ

عید فطر کے دن امام حسن مجتبی علیہ السلام کسی راستے سے گزر رہے تھے۔ انھوں نے دیکھا کہ کچھ لوگ کھڑے ہیں، اس دن کی اہمیت پر توجہ دیے بغیر اپنی غفلت میں ڈوبے ہنس رہے ہیں۔ امام حسن ان لوگوں کے پاس گئے اور فرمایا: خداوند عالم نے ماہ رمضان کو اپنے بندوں کے لیے مقابلے کا میدان قرار دیا ہے۔ جو لوگ رمضان کے م...
جس جنگ کے بارے میں آپ کو یقین ہے کہ اس میں فتح نہیں ملنے والی اسے جاری رکھنے کی کیا وجہ ہے؟

جس جنگ کے بارے میں آپ کو یقین ہے کہ اس میں فتح نہیں ملنے والی اسے جاری رکھنے کی کیا وجہ ہے؟

#سعودی صاحبان سے ایک بات واقعی خیر خواہانہ نصیحت کے طور پر کہنا ہے۔ جس جنگ کے بارے میں آپ کو یقین ہے کہ اس میں فتح نہیں ملنے والی اسے جاری رکھنے کی کیا وجہ ہے؟ کوئی راستہ تلاش کیجئے اور اس جنگ سے خود کو نجات دلائيے۔ امام خامنہ ای ۱۲ اپریل ۲۰۲۲ ...
خدا سے بات کرنا

خدا سے بات کرنا

امام حسن علیہ السلام کو امیرالمومنین علیہ السلام نے جو وصیت فرمائی اس میں یہ مفہوم موجود ہے: خداوند متعال اپنے اور تمھارے درمیان کوئي ذریعہ، کوئي فاصلہ اور کوئي پردہ نہ رکھے۔ جب بھی آپ خداوند عالم سے بات کرنا اور اس سے اپنی ضرورت بیان کرنا شروع کریں تو خداوند متعال آپ کی آواز اور آپ کی درخواست کو سن...
ملک کی ڈپلومیسی اچھی سمت میں جا رہی ہے۔

ملک کی ڈپلومیسی اچھی سمت میں جا رہی ہے۔

سفارتی شعبے میں ایٹمی مسئلے پر توجہ ہے۔ مذاکراتی ٹیم صدر مملکت اور اعلی قومی سلامتی کونسل کو تفصیلات بتاتی ہے، فیصلہ ہوتا ہے اور اقدام عمل میں آتا ہے۔ ٹیم نے فریق مقابل کے بے جا مطالبات کی مزاحمت کی ہے اور ان شاء اللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ امام خامنہ ای ۱۲ اپریل ۲۰۲۲ ...