مسلح افواج کو ممکنہ غفلتوں اور کوتاہیوں کی تحقیقات کا حکم یوکرین کے مسافر طیارے کے حادثے کے سلسلے میں

مسلح افواج کو ممکنہ غفلتوں اور کوتاہیوں کی تحقیقات کا حکم

رہبر انقلاب اسلامی نے یوکرین کے مسافربردار  طیارے کے سانحے کی تحقیقات کے نتائج سامنے آ جانے کے بعد متاثرہ خاندانوں سے ایک بار پھر اظہار ہمدردی کیا اور مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کو ممکنہ غلطیوں اور کوتاہیوں کے بارے میں تحقیقات کرنے پر مامور کیا اور ساتھ ہی اس قسم کے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانے کی ہدایت بھی دی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں دور صدارت کے لئے عوامی مینڈیٹ کا نفاذ

اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں دور صدارت کے لئے عوامی مینڈیٹ کا نفاذ

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بارہویں صدارتی دور کے لئے ڈاکٹر حسن روحانی کو ملے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی۔ 3 اگست 2017 کو حسینیہ امام خمینی میں ایک تقریب میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتری عملے کے سربراہ آیت اللہ محمدی گلپائیگانی نے توثیق نامہ پڑھا۔