تمام مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک فرمان جاری کر کے بریگیڈیر جنرل محمد کرمی کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کا کمانڈر منصوب کیا ہے۔
سپریم کمانڈر کے فرمان کا متن حسب ذیل ہے:
میجر جنرل امیر علی جاحی زادہ کی شہادت کے بعد، مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایک حکمنامہ جاری کر کے بريگیڈیئر جنرل سید مجید موسوی کو آئی آر جی سی کے ایرواسپیس شعبے کا کمانڈر منصوب کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے میجر جنرل غلام علی رشید کی شہادت کے بعد، ایک حکمنامہ جاری کرتے ہوئے میجر جنرل علی شادمانی کو خاتم الانبیاء سنٹرل ہیڈکواٹرز کا کمانڈر منصوب کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نےمیجر جنرل حسین سلامی کی شہادت کے بعد ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے میجر جنرل محمد پاکپور کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نیا کمانڈر مقرر کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے لفٹیننٹ جنرل محمد حسین باقری کی شہادت کے بعد اپنے ایک حکم نامے میں میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کو مسلح فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف کے عہدے پر منصوب کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو صدارتی انتخابات میں ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی اور انہیں عہدہ صدارت کا حکم نامہ سونپا۔
عوامی مینڈیٹ کی توثیق کا متن حسب ذیل ہے:
اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے عام اور انقلابی عدالتوں اور مسلح افواج کے عدالتی ادارے سے، اسی طرح محکمہ جاتی کارروائی کے تحت سزا پانے والے تین ہزار تین سو اٹھاسی افراد کو معافی دینے یا ان کی سزائیں کم کرنے کی تجویز کو منظوری دی ہ...
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ہزاروں قیدیوں کی سزا معاف یا سزا میں کمی پیغمبر ختمی مرتبت حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عدالتوں اور مسلح افواج کے عدالتی ادارے سے، اسی طرح محک...