عید بعثت کی مناسبت سے ملک کے اعلی عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب

عید بعثت کی مناسبت سے ملک کے اعلی عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید بعثت پیغمبر ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی مناسبت سے ملک کے اعلی عہدیداروں، تہران میں متعین اسلامی ممالک کے سفیروں اور عوامی طبقات سے خطاب میں مقصد بعثت پیغمبر پر روشنی ڈالی۔ (پہلا حصہ)