اپنے اندر تقوی پیدا کرنا ہے تو روزہ رکھئے

اپنے اندر تقوی پیدا کرنا ہے تو روزہ رکھئے

مراد یہ ہے کہ ہم نے رمضان کے مہینے کو، اس الہی قانون کو اس لئے قرار دیا ہے کہ ایک زمین ہموار ہو، سازگار حالات بنیں تقوی کی ترویج کے لئے۔  تفسیر قرآن بزبان آیت اللہ العظمی خامنہ ای 14 مئی 2019
مناجات شعبانیہ کے کچھ انتہائي پراثر جملے

مناجات شعبانیہ کے کچھ انتہائي پراثر جملے

گویا میں تیرے سامنے کھڑا ہوں اور تیرے بارے میں میرے حسن توکل نے ‏میرے وجود پر سایہ کر رکھا ہے امام خامنہ ای
مہربان باپ کی طرح پوری انسانیت کا مقدر سنوارنا چاہتے ہیں

مہربان باپ کی طرح پوری انسانیت کا مقدر سنوارنا چاہتے ہیں

ایک ایک انسان کی مصیبت پیغمبر کو شاق گزرتی ہے۔ وہ آپ سب کی مصیبت پر رنجیدہ ہوتے ہیں۔ آپ سب کے ہمدرد ہیں، آپ سب کی نجات چاہتے ہیں، ایک مہربان باپ کی طرح پوری انسانیت کا مقدر سنوارنا چاہتے ہیں۔
وہ انقلاب جس نے نئی تاریخ رقم کی، جس نے مغربی سیاسی اور صحافتی حلقوں کے اندازوں اور پیشین گوئیوں پر خط بطلان کھینچ دیا

وہ انقلاب جس نے نئی تاریخ رقم کی، جس نے مغربی سیاسی اور صحافتی حلقوں کے اندازوں اور پیشین گوئیوں پر خط بطلان کھینچ دیا

1979 میں اسلامی انقلاب کی کامیابی ایران کے اندر عظیم تبدیلیوں کا سرآغاز ثابت ہوئی۔ دنیا پر حکمفرما 'مین اسٹریم میڈیا' کا دعوی تھا کہ انقلاب کے بعد ایران کی پیشرفت کا سلسلہ رک جائے گا۔ سائنس و ٹیکنالوجی کا شعبہ ان شعبوں میں ہے جن کے بارے میں ذرائع ابلاغ کا دعوی ہے کہ تنزلی ہوئی۔ مگر موجودہ اعداد و شمار ان دعوؤں پر خط  بطلان کھینچتے ہوئے بعد انقلاب ایران کی زبردست پیشرفت کی تصویر پیش کرتے ہیں۔