26 جون 2019 کو ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے انصاف کو عدلیہ کا بنیادی محور قرار دیا اور عدلیہ میں اصلاحات کے لئے حجت الاسلام رئیسی کے ذریعے پروگرام تیار کئے جانے پر خوشی ظاہر کی۔