یہ جو خداوند عالم نے مجھے صحت یاب کیا ہے، اس کی کوئي وجہ ہونی چاہیے۔ مجھے خیال آیا کہ یقینا خداوند عالم کو مجھ سے کوئي توقع ہے اور اس توقع کے عملی جامہ پہننے کے لیے اس نے مجھے بچایا ہے۔
امام خامنہ ای
لبنان کی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے پچیس سال بعد اسرائیل کا وجود باقی نہ رہنے سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی امام خامنہ ای کے خطاب کے بارے میں بات کرتے ہوئے ایک اہم نکتہ بیان کیا۔
شام غریباں کو حسینیہ امام خمینی میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب با وفا کی عزاداری ہوئی۔ اس پروگرام میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای، اسلامی نظام کے عہدیداران اور ہزاروں کی تعداد میں عاشقان اہل بیت رسول نے شرکت کی اور اشک غم بہائے۔