یہ جو ‏خداوند عالم نے مجھے صحت یاب کیا ہے، اس کی کوئي وجہ ہونی چاہیے۔ مجھے خیال آیا کہ یقینا خداوند عالم کو مجھ سے ‏کوئي توقع ہے اور اس توقع کے عملی جامہ پہننے کے لیے اس نے مجھے بچایا ہے۔

امام خامنہ ای