Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

جناب سید حسن نصر اللہ کو کھونا چھوٹا واقعہ نہیں ہے

جو واقعہ ہوا ہے وہ چھوٹا واقعہ نہیں ہے، جناب سید حسن نصر اللہ کو کھونا چھوٹا واقعہ نہیں ہے اور اس نے ہمیں واقعی بہت سوگوار کیا ہے۔
2024/10/02

تہران کی نماز جمعہ رہبر انقلاب کی امامت میں ادا کی جائے گي

اس ہفتے کی تہران کی نماز جمعہ مصلائے امام خمینی میں مزاحمتی محاذ کے علمبردار شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے پروگرام کے ساتھ رہبر انقلاب کی امامت میں ادا کی جائے گي۔
2024/10/02

رہبر انقلاب اسلامی سے جینیئس اور ممتاز علمی صلاحیت کے حامل افراد اور اسٹوڈنٹس کی ملاقات

علمی و سائنسی میدانوں سے تعلق رکھنے والے ملک کے سیکڑوں جینیئس اور ممتاز صلاحیتوں کے حامل افراد اور اسٹوڈنٹس نے بدھ 2 اکتوبر 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
2024/10/02

صیہونی حکومت کے کمزور اور خستہ حال ڈھانچے پر مزاحمتی محاذ کے حملے شدیدتر ہوں گے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:
2024/09/28

طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز سے حزب اللہ کا موقف مدبرانہ، عاقلانہ اور مصلحت کے مطابق رہا: رہبر انقلاب اسلامی

حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین نعیم قاسم نے منگل کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز سے حزب اللہ کے موقف کو پوری طرح سے مدبرانہ، عاقلانہ اور مصلحت کے مطابق بتایا اور کہا کہ آگے کا راستہ بھی اسی تناظر میں طے کیا جانا چاہیے۔ انھوں نے لبنان کے مختلف دھڑوں اور جماعتوں کے درمیان پائی جانے والی ہماہنگي اور ان کی جانب سے مزاحمت کے موقف اور فیصلوں کی حمایت کو اس ملک کی سیاست میں حزب اللہ کی کامیابی کی نشانی بتایا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے جناب نعیم قاسم سے کہا کہ جناب سید حسن نصر اللہ کو میرا سلام کہیے گا اور کہیے گا کہ میں ہمیشہ ان کے لیے اور لبنانی مزاحمت کے تمام کمانڈروں اور سپاہیوں کے لیے دعا کرتا ہوں۔ اس ملاقات میں حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین نعیم قاسم نے لبنان کی تازہ صورتحال اور مقبوضہ فلسطین کے شمالی محاذ پر جنگ کے بارے میں ایک رپورٹ پیش کی۔
2024/07/30

مرحومہ کی عظمت کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ مزاحمت کے کبھی نہ تھکنے والے سید، ان کے دامن سے نکلے ہیں

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصر اللہ کی والدۂ گرامی کے انتقال پر انھیں تعزیت پیش کی ہے۔ رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے: بسم اللہ الرحمن الرحیم لبنانی مزاحمت کے سربراہ عظیم مجاہد جناب حجت الاسلام و المسلمین الحاج سید حسن نصر اللہ دامت برکاتہ کی خدمت اقدس میں سلام علیکم آپ کی والدۂ ماجدہ کے انتقال پر میں دل کی گہرائيوں سے تعزیت پیش کرتا ہوں۔ مرحومہ کی عظمت کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ مزاحمت کے کبھی نہ تھکنے والے سید، ان کے دامن سے نکلے ہیں۔ خدا کی رحمت و رضا ان کے شامل ہو اور اللہ کا سلام اور اس کی برکتیں آپ پر اور مزاحمت کے عظیم محاذ کے آپ کے مجاہد ساتھیوں پر ہو۔ سید علی خامنہ ای 27 مئي 2024
2024/05/27

امام خامنہ ای نے صیہونی حکومت کے بارے میں کیوں کہا کہ وہ ایسی حکومت ہے جو بحران میں ہے اور بحران سے باہر نکلنے میں بھی بحران کا شکار ہے؟

رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے 20 مارچ 2024  کو عید نوروز کی تقریر میں غزہ کے موضوع پر بات کرتے ہوئے صیہونی حکومت کی حالت ان الفاظ میں بیان کی: غزہ کے واقعے میں پتہ چلا کہ صیہونی حکومت نہ صرف اپنے تحفظ کے سلسلے میں بحران سے دوچار ہے بلکہ بحران سے باہر نکلنے میں بھی اسے ایک بحران کا سامنا ہے۔ غزہ میں صیہونی حکومت کے داخل ہونے سے اس کے لئے ایک دلدل پیدا ہو گئی۔ اب اگر وہ غزہ سے باہر نکلے تو بھی شکست خوردہ ہے اور باہر نہ نکلے تب بھی شکست خوردہ مانی جائے گی۔
2024/03/23

سید حسن نصر اللہ: اسرائیل کا مٹ جانا طے ہے، صیہونی حکومت کی کمزوریاں اسے نابود کر دینے والی ہیں

لبنان کی  تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے پچیس سال بعد اسرائیل کا وجود باقی نہ رہنے سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی امام خامنہ ای کے خطاب کے بارے میں بات کرتے ہوئے ایک اہم نکتہ بیان کیا۔
2019/09/23

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.