رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کی صبح فقہ کے درس خارج مں انتخابات کے امتحان میں ملت ایران کی شاندار اور قابل تعریف شرکت اور موقع سے فائدہ اٹھانے کی دشمن کی کوششوں اور ہمہ جہتی پروپیگنڈے کو ناکام بنا دئے جانے کی تعریف کی۔

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 3 فروری 2020 کو فقہ کے درس خارج کے آغاز میں امام جعفر صادق علیہ السلام کی ایک حدیث کی تشریح کی جس میں نیند سے جاگ کر اپنا دن شروع کرنے والے افراد کو تین گروہوں میں رکھا گيا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار 15 دسمبر 2019 کو فقہ کے درس خارج میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ایک حدیث اور اس کی تشریح پیش کی جس میں اس بات پر تاکید کی گئی ہے کہ انسان کو زندگی گزارنے کا جو موقع ملا ہے اسے غنیمت جانتے ہوئے زندگی کو بہترین مقاصد کے لئے استعمال کرے۔
KHAMENEI.IR نے اس حدیث اور اس کی تشریح کا متن شائع کیا جو حسب ذیل ہے؛
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار 18 نومبر 2019 کو فقہ کے درس خارج سے قبل نہایت اہم خطاب میں ملک میں ایندھن کا استعمال کنٹرول کرنے کے منصوبے کے نفاذ کے بعد پیش آنے والے مسائل کا جائزہ لیا اور اپنا نظریہ بیان کیا۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار 18 نومبر 2019 کو فقہ کے درس خارج سے قبل نہایت اہم خطاب میں ملک میں ایندھن کا استعمال کنٹرول کرنے کے منصوبے کے نفاذ کے بعد پیش آنے والے مسائل کا جائزہ لیا اور اپنا نظریہ بیان کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا اردو ترجمہ حسب ذیل ہے؛