Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

پارلیمنٹ اور ماہرین اسمبلی کے انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد قومی نشریاتی ادارے کے صحافی سے گفتگو

صحافی: بسم اللہ الرحمن الرحیم جناب عالی! ملک کی میڈیا برادری خاص طور پر قومی نشریاتی ادارے کی جانب سے آپ کی خدمت میں سلام پیش کرتا ہوں، صبح بخیر! رہبر انقلاب: علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، صبح بخیر، سلامت رہئے۔
2020/02/23

آٹھویں پارلیمان کے دوسرے مرحلے کے انتخابات کی پولنگ میں قائد انقلاب کی شرکت

قائد انقلاب اسلامی نے آٹھویں پارلیمان کے دوسرے مرحلے کے انتخابات کے لئے پولنگ کا آغاز ہوتے ہیں حسینیہ امام خمینی میں موبائل بیلٹ باکس نمبر 110 میں اپنا ووٹ ڈالا۔  
2008/04/25

"ہر مرحلے پر عوام کی فیصلہ کن شراکت اور تعاون ملک و حکومت کی عزت و افتخار کا ضامن رہا ہے"

قائد انقلاب اسلامی نے آج صبح ملک بھر سے تہران آنے والے ہزاروں افراد سے خطاب میں، جمعے کے روز منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات کو ایرانی قوم اور اسلامی نظام کی عزت و سربلندی کے لئے عظیم قومی امتحان قرار دیا اور فرمایا کہ ہوشیار اور مضبوط قوت ارادی کی مالک ایرانی قوم اس دینی و سیاسی فریضے کو ادا کرکے ایک بار پھر عالمی سامراج اور بالخصوص امریکا کو مایوس کر دے گی۔
2008/03/12

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.