Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

عمان کی بات چیت سے نہ بہت خوش فہمی ہے اور نہ بہت بدگمانی

ہم نہ بہت خوش فہمی میں ہیں اور نہ بہت بدگمان ہیں۔ البتہ فریق مقابل کے سلسلے میں ہمیں بہت بدگمانی ہے، ہمیں فریق مقابل کو نہیں مانتے، ہم فریق مقابل کو پہچانتے ہیں۔
2025/04/15

ملک کے مسائل کو عمان کی بات چیت سے نہ جوڑیے

ملک کے مسائل کو اس بات چیت سے نہ جوڑیں۔ اس پر میری تاکید ہے۔ جو غلطی ہم نے جے سی پی او اے میں کی، وہ یہاں نہ دوہرائی جائے۔
2025/04/15

عمان میں ہونے والی بات چیت سے ہمیں نہ بہت خوش فہمی ہے اور نہ بہت بدگمانی

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے بعض اعلیٰ عہدیداروں ملاقات کی۔
2025/04/15

عمان کے سلطان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات پر ایک نظر

عمان کے سلطان اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی ملکوں سے تعاون کی ایران کی پالیسیوں اور امت مسئلہ میں اتحاد یگانگت جیسے موضوعات پر روشنی ڈالی۔ امام خامنہ ای
2023/06/01

دو طرفہ تعلقات دونوں ملکوں کے مفاد میں، سعودی عرب سے تعلقات کی ‏بحالی صدر رئیسی کی اچھی پالیسیوں کا نتیجہ، مصر سے تعلقات کا خیر مقدم ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیر کی صبح عمان کے سلطان جناب ہیثم بن طارق آل سعید اور ان کے وفد ‏سے ملاقات میں ایران اور عمان کے تعلقات کو دیرینہ اور مضبوط بنیادوں پر استوار اچھے تعلقات سے تعبیر کرتے ہوئے کہا ‏کہ ہمارا یہ نظریہ ہے کہ تمام شعبوں میں دونوں ملکوں کے روابط کا فروغ دونوں فریقوں کے لئے سودمند ہے۔ ‏ رہبر انقلاب اسلامی نے ایران اور عمان کے عہدیداروں کے ما بین ہونے والے مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے فرمایا کہ بڑا اہم ‏نکتہ یہ ہے کہ واضح نتائج تک پہنچنے سے قبل تک پوری سنجیدگی سے مذاکرات جاری رہیں اور باہمی روابط کو وسعت ‏دی جائے۔ ‏ رہبر انقلاب اسلامی نے علاقے میں صیہونی حکومت کے ناپاک وجود کے خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی ‏حکومت اور اس کے حامیوں کی پالیسی علاقے میں اختلافات کو ہوا دینا اور امن و چین کو خراب کرنا ہے، لہذا علاقے کے ‏تمام ملکوں کو چاہئے کہ اس موضوع پر توجہ رکھیں۔ ‏ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ عمان اور ایران کے مابین تعاون کا فروغ بہت اہم ہے کیونکہ دونوں ممالک ہرمز اسٹریٹ جیسی ‏انتہائی اہم آبی گذرگاہ میں متعدد اشتراکات کے مالک ہیں۔ ‏ رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران سے تعلقات بحال کرنے میں #مصر کی دلچسپی کے بارے میں عمان کے ‏سلطان کی گفتگو کے سلسلے میں کہا کہ ہم اس موقف کا خیر مقدم کرتے ہیں اور اس سلسلے میں ہماری طرف سے کوئی ‏مشکل نہیں ہے۔ ‏ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے ایران اور #سعودی عرب کے مابین تعلقات کی بحالی پر عمان کے سلطان کے اظہار ‏مسرت کے تعلق سے کہا کہ یہ سب ہمسایہ اور علاقائی ممالک کے ساتھ روابط کو فروغ اور تقویت بخشنے کی جناب صدر ‏رئیسی کی حکومت کی اچھی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ ‏ رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ اس بات کی امید ہے کہ حکومتوں کے روابط بڑھنے کے نتیجے میں مسلم امہ کو اس کی ‏عظمت و شوکت دوبارہ حاصل ہوگی اور اسلامی ممالک کے وسائل اور گنجائشوں کا ایک ساتھ جمع ہونا تمام مسلم اقوام اور ‏اسلامی ملکوں اور حکومتوں کے مفاد میں ہوگا۔ ‏ اس ملاقات میں صدر ایران حجت الاسلام و المسلمین رئیسی بھی موجود تھے۔ ‏ اس موقع پر عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید نے رہبر انقلاب اسلامی سے اپنی ملاقات پر اظہار مسرت کیا اور کہا کہ ‏عمان کی پالیسی ہمسایہ ممالک بالخصوص اسلامی جمہوریہ ایران سے تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ ‏ انہوں نے کہا کہ تہران میں ہونے والے مذاکرات میں تعاون کے مختلف میدانوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا اور ہم امید ‏کرتے ہیں کہ مذاکرات کا یہ سلسلہ جاری رہے گا اور دونوں ملکوں کے  تعلقات کو پہلے سے زیادہ فروغ حاصل ہوگا اور اس ‏کے عملی نتائج دونوں فریق واضح طور پر محسوس کریں گے۔ ‏
2023/05/29

عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات

عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید نے اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات ‏کی۔
2023/05/29

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.