ملک کے مسائل کو اس بات چیت سے نہ جوڑیں۔ اس پر میری تاکید ہے۔ جو غلطی ہم نے جے سی پی او اے میں کی، وہ یہاں نہ دوہرائی جائے۔