کھیلوں کے بین الاقوامی مقابلوں اور عالمی سائنسی اولمپیاڈ میں تغمے لانے والے ایرانی نوجوانوں نے 20 اکتوبر 2025 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی الگ الگ اقسام کی توانائیوں کے بارے میں گفتگو کی۔ خطاب حسب ذیل ہے:
رہبر انقلاب اسلامی نے پیر 20 اکتوبر 2025 کی صبح کو کھیلوں کے مختلف عالمی مقابلوں اور بین الاقوامی سائنسی اولمپیاڈز میں میڈل حاصل کرنے والے سیکڑوں افراد اور چیمپینز سے ملاقات کی۔
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سنیچر کو ملکی و غیر ملکی سائنسی اولمپیاڈز میں میڈل جیتنے والوں اور غیر معمولی صلاحیت کے حامل بعض طلبہ سے ملاقات میں غیر معمولی صلاحیت کے حامل نوجوانوں کو بہت زیادہ، عمیق اور حقیقی امید کا سبب بتایا ہے۔