ہر فیملی، معاشرتی ڈھانچے کا ایک خلیہ اور ایک ستون ہے، جب تک یہ فیملی صحتمند ہے اور جب تک ان کا رویہ و برتاو صحیح و سالم ہے معاشرے کا پیکر اور بدن صحتمند و سالم رہے گا۔
امام خامنہ ای