Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات
ملٹی میڈیا
آڈیو
فوٹو کوٹ
تصویری رپورٹ
پوسٹر
ویڈیو
ریلز
انفو گراف
موشن گراف

خطے سے صیہونی حکومت کا خاتمہ کیوں ضروری ہے؟

رہبر انقلاب اسلامی نے 31 مارچ 2025 کو اپنے خطاب میں خطے سے صیہونی حکومت کے خاتمے کی کوشش کو ایک دینی، اخلاقی اور انسانی فریضہ بتایا۔ اس انفوگراف میں اس فریضے کی وجوہات پر روشنی ڈالی گئي ہے۔
2025/04/20

امریکا کس طرح کے ملک کو پسند کرتا ہے؟

امریکا ایسے ملک کو پسند کرتا ہے جو پوری طرح سے اس کا فرمانبردار ہو، جو صیہونیوں کے مفادات کی تکمیل کرے، جس میں کسی ڈکٹیٹر کی حکمرانی ہو ...
2025/01/14

نماز کے سلسلے میں رہبر انقلاب کی سفارشات پر ایک نظر

اکتیسویں قومی نماز کانفرنس کے نام رہبر انقلاب کے پیغام میں اول وقت اور پوری توجہ و یکسوئي سے نماز پڑھنے پر تاکید کی گئي ہے۔
2024/12/26

مجرم گینگ کی شریان حیات کاٹ دی جائے

آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ملک کے اعلیٰ عہدیداران، اسلامی ممالک کے سفراء اور وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء سے ملاقات میں 21 ستمبر 2024 کو صیہونی حکومت کے جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عالم اسلامی کی جانب سے فلسطینی قوم کی موجودہ حمایت کے مختلف پہلوؤں کا ذکر کیا، جن پر اس انفوگراف میں ایک نظر ڈالی گئي ہے۔
2024/09/25

ماحولیات دوسرے درجے کا نہیں بلکہ حیاتی مسئلہ ہے

پیڑ پودے اور جو کچھ ان سے نکلتا ہے وہ انسانی تمدن کی تعمیر میں ایک اہم اور بنیادی ستون کی حیثیت رکھتا ہے۔"  امام خامنہ ای 5 اپریل 2020
2024/06/05

غزہ میں 100 دن میں صیہونی حکومت کے جرائم

اس انفوگراف میں جنگ غزہ کے 100 دنوں میں صیہونی حکومت کے بعض جرائم پر معتبر ذرائع کے حوالے سے ایک نظر ڈالی جا رہی ہے۔
2024/01/15

جنگ غزہ کے 100 دنوں میں صیہونی حکومت کی شکستوں پر ایک نظر

رہبر انقلاب نے 9 جنوری 2024 کو کہا: "صیہونی حکومت ان تقریبا 100 دنوں بعد جب سے وہ جرائم کر رہی ہے، اپنے کسی بھی ہدف کو حاصل نہیں کر سکی ہے۔ فلسطینی مزاحمت زندہ، تازہ دم اور مستعد ہے اور وہ حکومت خستہ حال، سر افکندہ و پشیمان ہے اور اس کی پیشانی پر مجرم کا ٹھپہ لگا ہوا ہے۔"
2024/01/14

تبدیل ہوتا گیا طاقت کا توازن

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ طاقت کا توازن فلسطینیوں کے حق میں ہوتا گيا ہے، صیہونی دشمن سال بہ سال زیادہ کمزور ہوا ہے۔
2023/11/14

مقدس دفاع کے وقت حملہ آور کون تھے؟

مقدس دفاع کے وقت حملہ آور کون تھے؟ اگر ہم اس پہلو سے مقدس دفاع پر غور کریں تو مقدس دفاع کی اہمیت و عظمت بخوبی اجاگر ہوگی۔ امریکہ، یورپی ممالک، سوویت یونین اور اس زمانے کی ساری قابل ذکر طاقتوں نے مشترکہ محاذ بنایا اور انہوں نے اسلامی جمہوریہ پر حملے میں رول نبھایا۔ امام خامنہ ای
2023/09/23

امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے آداب بزبان رہبر انقلاب

زیارت قبول ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اس ولی خدا سے ملاقات کا جو فیض ملاقات کرنے والے کو ملتا ہے وہ آپ کو حاصل ہو جائے۔ زیارت کو قبول ہونے کا یہ مطلب ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران کے اہلکاروں سے 23 اگست 2003 کو اپنی ملاقات میں امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے آداب بیان کئے۔
2022/06/23

ایرانی استعداد کا کرشمہ

2021/08/02

کورونا کی ایرانی ویکسین کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کے کچھ کلیدی نکات

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی وبا کے ایام میں اس بیماری کا مقابلہ کرنے کے لئے ایرانی ویکسین کے بارے میں کئی دفعہ گفتگو کی۔ KHAMENEI.IR ویب سائٹ مندرجہ ذیل ٹیبل میں اس موضوع سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے اہم جملوں کو شائع کر رہی ہے۔
2021/06/26

امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے آداب بزبان رہبر انقلاب

زیارت قبول ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اس ولی خدا سے ملاقات کا جو فیض ملاقات کرنے والے کو ملتا ہے وہ آپ کو حاصل ہو جائے۔ زیارت کو قبول ہونے کا یہ مطلب ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران کے اہلکاروں سے 23 اگست 2003 کو اپنی ملاقات میں امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے آداب بیان کئے جو مندرجہ ذیل ٹیبل میں پیش کئے جا رہے ہیں:  
2021/06/22

 ‏ ایران کے انتخابات کے سلسلے میں دشمن کا دائمی 'راگ'‏

گزشتہ برسوں میں دشمن کی ایک خاص پروپیگنڈا مہم رہی ہے اور آج بھی ہے  امام خامنہ ای ‏ ‏27 مئی 2021‏
2021/06/16

اسرائيل رو بہ زوال

یہ حقیقت ہے کہ اسرائیل رو بہ زوال ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے  خطاب میں اس حقیقت کے شواہد و قرائن پیش کئے۔ اس انفوگرافکس میں انھیں شواہد کا احاطہ کیا گيا ہے۔ 
2021/06/15

صدارتی امیدواروں سے رہبر انقلاب اسلامی کے چند کلیدی مطالبات

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 2021 کے صدارتی انتخابات کے امیدواروں سے کچھ مطالبات کئے جو زیر نظر انفوگرافکس میں پیش کئے جا رہے ہیں۔ 
2021/06/12

ایٹمی ڈیل اور پابندیاں ہٹانے کے تعلق سے رہبر انقلاب کے دس اہم نکات

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 8 جنوری 2021 کی تقریر میں مغربی ممالک کے ذریعے پابندیاں ختم کئے جانے کی بابت کچھ انتباہات دئے اور ایٹمی ڈیل نیز اس ڈیل میں امریکہ کی واپسی کے بارے میں گفتگو کی۔ اس انفوگراف میں آپ کے اس خطاب کے اہم نکات پر ایک نظر ڈالی جا رہی ہے۔
2021/01/13

علم و دانش کی راہ کے شہید

شہید سائنسدانوں اور ان کے قتل کے پیچھے استکبار کے مقاصد سے آشنائی
2020/12/12

​نوجوان بدلیں ملک کی تصویر

امور مملکت میں نوجوانوں کی فعالیت کی ضرورت اور اس کا طریقہ
2020/12/10

امام خمینی میدان جنگ کے عظیم قائد

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے گزشتہ 21 ستمبر 2020 کو مقدس دفاع کے زمانے کے مجاہدین سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اپنے خطاب میں آٹھ سالہ مقدس دفاع کے دوران امام خمینی کی دفاعی حکمت عملی اور انتظام و ا نصرام کے کچھ پہلوؤں کو بیان کیا۔ اسے مندرجہ ذیل ٹیبل میں پیش کیا جا رہا ہے۔
2020/10/05

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.