شوہر اپنی بیوی کو اور بیوی اپنے شوہر کو ہمیشہ عشق و محبت سے سرشار پاکیزہ نگاہوں سے دیکھے اور دونوں اس عشق کی حفاظت کریں کیونکہ یہ ختم ہو جانے والی چیز ہے۔

امام خامنہ ای 

12 مارچ 2000