شادی کی ثقافتی و معاشرتی رکاوٹوں کو معمولی نہ سمجھیے۔ رکاوٹیں پائی جاتی ہیں لیکن ساری رکاوٹیں معاشی نہیں ہیں، معاشی رکاوٹیں مشکلات کا صرف ایک حصہ ہیں، اہم رکاوٹیں ثقافتی اور معاشرتی ہیں۔

امام خامنہ ای