زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
دعا کے ساتھ عمل ضروری

دعا کے ساتھ عمل ضروری

دعا عمل کے ساتھ ہونی چاہیے۔ اس میں کوئي شک نہیں ہے۔ توحید افعالی یہ ہے کہ ہر کام اللہ کرتا ہے لیکن ہمیں ارادہ کرنا چاہیے، ہمیں کام شروع کرنا چاہیے تاکہ اللہ کا یہ ارادہ عملی جامہ پہنے۔
مغرب کے انسانی حقوق کے تحفظ کے جھوٹے دعوے کو غزہ نے دکھا دیا :

مغرب کے انسانی حقوق کے تحفظ کے جھوٹے دعوے کو

مغربی تہذیب نے آشکار کر دیا کہ وہ فریب، نفاق اور جھوٹ سے بھری ہوئی ہے ۔ جب 30 ہزار لوگ صیہونی حکومت کے ہاتھوں تین سے چار مہینے میں مار دیئے جاتے ہیں تو وہ اپنی آنکھیں اس طرح بند کر لیتے ہیں کہ گویا کچھ ہوا ہی نہیں۔ امام خامنہ ای 24 فروری 2024
انٹیلیجنس کے میدان میں غلبہ

انٹیلیجنس کے میدان میں غلبہ

جو شکست 7 اکتوبر کو ہوئی اس کی بھرپائی نہیں ہو سکتی۔ وہ حکومت جو دقیق انٹیلیجنس پر منحصر ہے اور دعوی کرتی ہے کہ پرندہ پر بھی مارے تو اس کی نظر سے پوشیدہ نہیں رہتا، محدود وسائل رکھنے والی ایک مزاحمتی تنظیم سے شکست کھا گئی۔ صیہونی حکومت کی ساکھ مٹی میں مل گئی۔     امام خامنہ ای  3 اپریل 2024
مغرب کے خواتین کے حقوق کے جھوٹے دعوے کو غزہ نے دکھا دیا :

مغرب کے خواتین کے حقوق کے جھوٹے دعوے کو

صیہونیوں کے جرائم صیہونی حکومت کی نابودی کے بعد بھی فراموش نہیں کیے جائيں گے۔ مصنفین کتابوں میں لکھیں گے کہ ان لوگوں نے کچھ ہی ہفتوں میں ہزاروں بچوں اور عورتوں کو قتل کیا تھا۔ امام خامنہ ای 9 جنوری 2024
اسٹوڈینٹس سے رہبر انقلاب کا اظہار محبت

اسٹوڈینٹس سے رہبر انقلاب کا اظہار محبت

خوش نصیب ہیں آپ کہ مجھے دیکھتے ہیں اور مجھے چاہتے، میں آپ کو نہیں دیکھ پاتا لیکن آپ کو چاہتا ہوں۔
ملک کے ہزاروں اسٹوڈنٹس کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

ملک کے ہزاروں اسٹوڈنٹس کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

ملک کے ہزاروں اسٹوڈنٹس نے رہبر انقلاب اسلامی سے اتوار کی شام ملاقات کی۔ یہ ملاقات ہر سال رمضان المبارک میں ہوتی ہے۔
برا عمل، اقدار سے بد دلی کا سبب

برا عمل، اقدار سے بد دلی کا سبب

میں تمام لوگوں کو متنبہ کرتا ہوں کہ چوکنا رہیے کہ آپ کا دل ٹیڑھا نہ ہو جائے، اگر ہم عملی طور پر ٹیڑھے ہو گئے تو خداوند عالم بھی ہمارے دل کو ٹیڑھا کر دے گا۔ ہمارا برا عمل، ہمارے دل کو برا بنا دے گا۔
قیامت سے پہلے اپنا محاسبہ

قیامت سے پہلے اپنا محاسبہ

اگر تم خود اپنے آپ کو میزان میں رکھو اور انصاف سے اپنا محاسبہ کرو تو جس دن خداوند عالم اور کرام الکاتبین تمھارا محاسبہ کریں گے، یہ اس سے زیادہ آسان ہوگا۔
 خود فراموشی انسان کی بدترین مصیبت

خود فراموشی انسان کی بدترین مصیبت

خود فراموشی انسان کے لیے بدترین مصیبت اور سب سے برے انجام والا طریقہ اور روش ہے کہ انسان اپنی انفرادی زندگي میں خود کو بھلا بیٹھے۔
جشن آزادی

جشن آزادی

ہمیں امید ہے کہ ہمارے آج کے نوجوان اس دن کو دیکھیں گے جب قدس شریف مسلمانوں کے ہاتھوں میں ہو اور عالم اسلام، اسرائيل کے خاتمے کا جشن منا سکے۔ امام خامنہ ای 3 اپریل 2024