جب انسان دنیوی نعمتوں کو اللہ کی جانب سے عطا کردہ سمجھے گا تو انھیں غریبوں اور ضرورت مندوں کو عطا کرنے میں شش و پنج میں نہیں پڑے گا۔
امام خامنہ ای