زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
یہ امید آپ عالم اسلام کے نوجوانوں سے ہے

یہ امید آپ عالم اسلام کے نوجوانوں سے ہے

اس پیادہ روی میں جس عزم اور استحکام کے ساتھ آپ نے قدم بڑھائے، جوانوں کے انداز ‏میں قدم بڑھائے، تمام امور میں، روحانیت و حقیقت اور توحید کی حکمرانی کی راہ میں ان شاء اللہ آپ اسی مضبوطی سے آگے بڑھیں گے۔ یہ امید آج آپ نوجوانوں سے ہے، آپ عالم اسلام کے نوجوانوں سے ہے، خاص طور پر آپ ایرانی نوجوانوں سے ہے۔ امام خامنہ ای 
کربلا کا چہلم ایک آغاز تھا

کربلا کا چہلم ایک آغاز تھا

جب کربلا کا واقعہ رونما ہو گیا اور اس مقام پر امام حسین علیہ السلام، آپ کے اصحاب و اقربا نے بے مثال فداکاری و ایثار کا مظاہرہ کر دیا تو اب باری تھی اسیروں کی کہ وہ پیغام کو عام کریں۔ امام خامنہ ای
حسینی زندگی گزارئے اور حسینی بنے رہئے

حسینی زندگی گزارئے اور حسینی بنے رہئے

امام حسین علیہ السلام چراغ ہدایت ہیں۔ ہمیشہ حسینی زندگی گزارئے اور حسینی بنے رہئے۔ امام خامنہ ای 6 ستمبر 2023
حسینیہ امام خمینی تہران میں طلبہ کی طرف سے اربعین امام حسین کی عزاداری، رہبر انقلاب اسلامی کی بھی شرکت اور خطاب

حسینیہ امام خمینی تہران میں طلبہ کی طرف سے اربعین امام حسین کی عزاداری، رہبر انقلاب اسلامی کی بھی شرکت اور خطاب

حسینیہ امام خمینی میں امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی عزاداری ہوئی۔ یونیورسٹیوں کے طلبہ کے اس پروگرام میں رہبر انقلاب اسلامی شریک ہوئے اور آپ نے اپنے مختصر خطاب میں عزاداری اور مجلس کو حسینی روحانیت اور چراغ سے ارتباط کا ذریعہ بتایا اور کہا کہ اس رابطے کو قائم رکھنا چاہئے۔
قرآن کی روشنی میں : ترقی و تنزلی میں انسانی عزم فیصلہ کن کردار ادا کرتا ہے

قرآن کی روشنی میں : ترقی و تنزلی میں انسانی عزم فیصلہ کن کردار ادا کرتا ہے

اگر انسان صحیح سمت میں قدم اٹھائیں گے تو صحیح سمت میں آگے بڑھیں گے۔ اسی طرح اگر غلط سمت میں قدم اٹھائیں گے تو تنزلی کا شکار ہوتے چلے جائیں گے۔ چنانچہ قرآن حکیم میں بھی اِن دونوں صورتوں کی طرف اشارہ ہوا ہے امام خامنہ ای  3 جون 2020
حضرت زینب کے خطبے سے انقلابات شروع ہو گئے

حضرت زینب کے خطبے سے انقلابات شروع ہو گئے

حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے دو باتیں اجاگر کر دیں: ایک یہ کہ عورت، صبر و تحمل کا ایک بحر بے کراں ہو سکتی ہے؛ دوسرے یہ کہ عورت، تدبیر و عقلمندی کی منزل کمال پر پہنچ سکتی ہے۔ امام خامنہ ای 12 دسمبر 2021
اسلامی گھرانہ : انسان کی صلاحیتوں کا پھلنا پھولنا ماؤں اور بیویوں کے کردار سے وابستہ ہے

اسلامی گھرانہ : انسان کی صلاحیتوں کا پھلنا پھولنا ماؤں اور بیویوں کے کردار سے وابستہ ہے

ایک عورت، علم و روحانیت کے کسی بھی مقام پر رہ کر جو اہم ترین کردار ادا کرسکتی ہے وہ، وہ کردار ہے جو وہ ایک ماں اور بیوی کی حیثیت سے ادا کرسکتی ہے۔ یہ اس کے دوسرے تمام کاموں سے زیادہ اہم ہے۔ یہ وہ کام ہے جو اس کے علاوہ کوئی بھی دوسرا شخص انجام نہیں دے سکتا۔.. امام خامنہ ای 
بریکس اور ایس سی او میں رکنیت ایران کی بڑی کامیابی

بریکس اور ایس سی او میں رکنیت ایران کی بڑی کامیابی

دو اہم بین الاقوامی تنظیموں (بریکس اور شنگھائی تعاون تنظیم) میں بہت کم مدت میں رکنیت ملنا بہت بڑی کامیابی تھی ‏اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک ایسی پوزیشن میں ہے کہ ان عالمی تنظیموں کے بانیان مایل بلکہ کبھی تو مصر ہوتے ہیں ‏کہ ہمارا ملک ان میں شامل ہو۔ ‏ امام خامنہ ای 30 اگست 2023 ...
اسلامی جمہوریہ کی موجودہ حکومت کی اچھی اور درست پالیسی

اسلامی جمہوریہ کی موجودہ حکومت کی اچھی اور درست پالیسی

پڑوسیوں سے اختلافات کو نمٹانے اور ملکوں اور بر اعظموں منجملہ جنوبی امریکہ، مشرقی ایشیا اور افریقا سے کئی طرح ‏کے تعلقات قائم کرنے کی اسلامی جمہوریہ کی موجودہ حکومت کی پالیسی بہت اچھی اور درست پالیسی ہے۔  امام خامنہ ای 30 اگست 2023 ...
صدر اور کابینہ کے ارکان نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی

صدر اور کابینہ کے ارکان نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی

سابق صدر شہید رجائي اور سابق وزیر اعظم باہنر کی شہادت کی برسی کے موقع پر صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔