زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
ایران اور پاکستان کا خاص رشتہ مزید مستحکم ہوگا

ایران اور پاکستان کا خاص رشتہ مزید مستحکم ہوگا

پاکستان کے مسائل، کسی بھی طرح سے مسلمانوں کے عمومی مسائل اور ہمارے اہداف و اسلامی مسائل سے الگ نہیں ہیں۔ ‏ہمیشہ ہی ایران اور پاکستان کے درمیان ایک خاص تعلق رہا ہے، ان شاء اللہ یہ رشتہ روز بروز زیادہ مستحکم ہوتا جائے گا۔ ‏پاکستانی قوم اور وہاں کے مخلصین، انقلاب کے مسائل میں ہماری قوم کے لیے ایک سہارا اور تکیہ گاہ رہے ہیں۔ انقلاب کے ‏آغاز سے ایسا ہی رہا ہے، اب بھی ایسا ہی ہے اور ان شاء اللہ  آگے بھی ایسا ہی رہے گا۔ امام خامنہ ای 5 ‎جنوری 1992‏
میری ماں، میری پہلی درسگاہ

میری ماں، میری پہلی درسگاہ

میں نے پہلی بار حضرت موسی کی زندگي، حضرت ابراہیم کی زندگي اور بعض دوسرے پیغمبروں کی زندگي کے بارے ‏میں اپنی والدہ کی زبان سے سنا۔ امام خامنہ ای
اخلاقی پستی سانحہ کربلا کا سبب بنی تو امام زین العابدین نے اس برائی کو جڑ سے ختم کرنے کا تہیہ کر لیا

اخلاقی پستی سانحہ کربلا کا سبب بنی تو امام زین العابدین نے اس برائی کو جڑ سے ختم کرنے کا تہیہ کر لیا

اگر لوگ اسلامی اخلاق سے آراستہ ہوتے تو یزید، ابن زیاد، عمر سعد اور دوسرے افراد، یہ المیہ انجام نہیں دے سکتے تھے۔ ‏اگر اتنے پست نہ ہوئے ہوتے، تو حکومتیں، چاہے وہ کتنی ہی فاسد کیوں نہ ہوتیں، کتنی ہی بے دین اور ظالم کیوں نہ ہوتیں، ‏اتنا بڑا المیہ انجام نہ دے سکتیں۔
5800 کلو میٹر کی نعمت!

5800 کلو میٹر کی نعمت!

ایران کی 5800 کلو میٹر کی ساحلی پٹی ہے جس میں 4900 کلو میٹر ملک کے جنوبی حصے میں ہے جو آزاد سمندری علاقے سے متصل ہے۔ دنیا سے رابطے کے لیے ایران کسی کی اجازت کا محتاج نہیں۔
جوش عقیدت سے معمور محرم

جوش عقیدت سے معمور محرم

اس سال محرم کے عشرے میں، پچھلے برسوں کے محرم کے عشروں کی نسبت زیادہ جوش عقیدت تھا، زیادہ سرگرمیاں تھیں، زیادہ رونق تھی اور وہ زیادہ مفید تھا۔ امام خامنہ ای
فلوٹلا-86 نے کیسے تاریخ رقم کی؟

فلوٹلا-86 نے کیسے تاریخ رقم کی؟

تقریبا آٹھ مہینے کے سمندری سفر میں ایرانی فلوٹلا نے 65 ہزار کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے پوری دنیا کا ایک چکر لگایا۔ اس سفر میں جہاں کچھ تلخیاں تھیں تو وہیں بہت سے خوشگوار لمحات بھی تھے۔ امام خامنہ ای
تین بحر اعظموں کو عبور کیا اور سربلندی کے ساتھ وطن لوٹے

تین بحر اعظموں کو عبور کیا اور سربلندی کے ساتھ وطن لوٹے

350 افراد کی ایک ٹیم 65 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے دنیا کا چکر لگائے، آٹھ مہینہ پانی پر رہے، یہ بڑے کارنامے ہیں، جن کی نظیر دنیا میں بہت کم ہے۔ آپ نے تین بحر اعظموں کو عبور کیا اور سربلندی کے ساتھ وطن لوٹے۔ امام خامنہ ای  6 اگست 2023 ...
بحریہ کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ

بحریہ کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ

رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 6 اگست کو ایرانی بحریہ کی جانب سے لگائي جانے والی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا۔
ایران کی بحریہ کی تاریخ کا بڑا کارنامہ

ایران کی بحریہ کی تاریخ کا بڑا کارنامہ

فلوٹیلا 86 کے پورے عملے کے ہر فرد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے بڑا عظیم مشن پورا کیا اور کرہ ارض کا چکر لگایا۔ اسی طرح آپ کے اہل خانہ کا بھی شکر گزار ہوں۔ جو کام آپ نے کیا وہ بہت بڑا افتخار ہے۔ ایسا کارنامہ ملک کی بحریہ کی پوری تاریخ میں پہلے کبھی نہیں انجام پایا۔  امام خامنہ ای&nbs...
ہم سبھی شہیدوں کے اہل خانہ کے مرہون منت ہیں

ہم سبھی شہیدوں کے اہل خانہ کے مرہون منت ہیں

ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ شہیدوں کے اہل خانہ کے ایثار کا نتیجہ ہے۔ ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ ان کی عظمت باطن کا نتیجہ ہے۔ ہم سب ان کے مرہون منت ہیں۔ امام خامنہ ای 06/08/2023