زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
قرآن کی روشنی میں : اسلامی حکومت کا فریضہ ہے وہ خدا کی بندگی اور روحانیت کے فروغ پر دھیان دے

قرآن کی روشنی میں : اسلامی حکومت کا فریضہ ہے وہ خدا کی بندگی اور روحانیت کے فروغ پر دھیان دے

نماز قائم کرنا ایک الہی اور اسلامی حکومت کا فریضہ ہے کہ وہ خدا کی بندگی، خدا کی طرف توجہ اور روحانیت کی طرف توجہ کو فروغ دینے پر توجہ دے، نماز قائم کرنے کا ہدف یہی ہے کہ بندگی کی روح اسلامی جمہوریہ میں فروغ پائے۔ امام خامنہ ای 
نوجوان توجہ دیں؛ بہت بڑی تبدیلی آ رہی ہے

نوجوان توجہ دیں؛ بہت بڑی تبدیلی آ رہی ہے

نئي تبدیلی کی بنیادی علامتیں، کچھ چیزیں ہیں۔ پہلے مرحلے میں دنیا کی سامراجی طاقتوں کا کمزور ہو جانا، امریکا کی سامراجی طاقت کمزور پڑ چکی ہے اور مزید کمزور ہو رہی ہے۔ امام خامنہ ای ‏  
دنیا میں بڑی تبدیلی کا آغاز ہو گیا ہے

دنیا میں بڑی تبدیلی کا آغاز ہو گیا ہے

دنیا میں بڑی تبدیلی کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس تبدیلی کے بنیادی خطوط دنیا کی استکباری طاقتوں جیسے امریکہ کا کمزور ہونا ‏اور نئی علاقائی و عالمی طاقتوں کا ابھرنا ہے۔ امام خامنہ ای ‏ 11 ستمبر 2023
زائرین کی شاندار ضیافت کے لئے عراقی بہنوں اور بھائیوں کا شکر گزار ہوں

زائرین کی شاندار ضیافت کے لئے عراقی بہنوں اور بھائیوں کا شکر گزار ہوں

اربعین کے موقع پر گراں قدر مہمان نوازی کے لئے میں عراقی بہنوں اور بھائیوں کا تہ دل سے شکر گزار ہوں۔ انہوں نے ‏اپنا سب کچھ پیش کر دیا اور دو کروڑ بیس لاکھ سے زائد زائرین امام حسین کی میزبانی کی۔ ‏ امام خامنہ ای ‏ 11 ستمبر 2023
سیستان و بلوچستان اور جنوبی خراسان کے عوام کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات

سیستان و بلوچستان اور جنوبی خراسان کے عوام کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات

سیستان و بلوچستان اور جنوبی خراسان صوبوں کے ہزاروں لوگوں نے اتوار گیارہ ستمبر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ ...
صوبہ سیستان و بلوچستان اور صوبہ جنوبی خراسان کے عوام کی رہبر انقلاب سے ملاقات کے دیدنی لمحات

صوبہ سیستان و بلوچستان اور صوبہ جنوبی خراسان کے عوام کی رہبر انقلاب سے ملاقات کے دیدنی لمحات

صوبہ سیستان و بلوچستان اور صوبہ جنوبی خراسان کے عوام تہران میں حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کے لئے جمع ہوئے۔ نشست میں آیت اللہ خامنہ ای کی آمد کا لمحہ بڑا دیدنی تھا۔
امام حسین کی رہبری میں دنیا میں ایک تحریک رواں دواں ہے

امام حسین کی رہبری میں دنیا میں ایک تحریک رواں دواں ہے

یہ نظریہ بالکل درست ہے کہ سید الشہدا کے قیام نے اسلام کو محفوظ کر لیا۔ آج (امام حسین کی عزاداری کا) یہ پروگرام سو ‏سال قبل کی نسبت زیادہ جوش و خروش کے ساتھ، زیادہ وسیع پیمانے پر انجام پا رہا ہے۔ یہ ایک تحریک کی نشانی ہے جو ‏حسین ابن علی علیہ السلام کی قیادت میں ساری دنیا میں آگے بڑھ رہی ہے، ان شاء ا...
وسوسے بہت ہیں، استقامت ضروری ہے

وسوسے بہت ہیں، استقامت ضروری ہے

صراط مستقیم سے ورغلانے والے شیطانی وسوسے آج ہر دور سے زیادہ ہیں۔ اگر ان وسوسوں کے سامنے آپ نے مزاحمت ‏کی تو فتح کی چوٹی پر آپ پہنچ جائیں گے۔ دین خدا کی حکمرانی، حق کی حاکمیت، عدل کی حاکمیت کی چوٹی اور انسان کی ‏خلقت و تکامل کے مقصد کی بلندی۔  امام خامنہ ای 6 ستمبر 2023
اربعین کی پیادہ روی کا عزم ہر میدان میں

اربعین کی پیادہ روی کا عزم ہر میدان میں

جس طرح اربعین کی عظیم 'پیادہ روی' میں مضبوطی کے ساتھ کربلا کی جانب آپ گئے، ان شاء اللہ تمام امور میں روحانیت ‏و حقیقت اور توحید کی بالادستی کی راہ کو اسی استحکام کے ساتھ طے کریں گے۔ ‏ امام خامنہ ای 6 ستمبر 2023 ...
اسلامی گھرانہ : اچھے گھرانے نہ ہوں تو معاشرہ ترقی نہیں کرتا

اسلامی گھرانہ : اچھے گھرانے نہ ہوں تو معاشرہ ترقی نہیں کرتا

جب تک ملک سرور و انبساط سے معمور صحتمند خانوادوں پر مشتمل نہ ہو، تب تک اسلامی معاشرہ ہرگز ترقی نہیں کر سکتا۔  اچھے معاشرہ کے لئے اچھی فیملی ضروری ہے۔  امام خامنہ ای