زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
پیغمبر کی ذات جیسے ایک کہکشاں

پیغمبر کی ذات جیسے ایک کہکشاں

پیغمبر اکرم کا وجود، کہکشاں جیسا ہے۔ ان میں فضیلت کے ہزاروں درخشاں نقطے پائے جاتے ہیں۔ پیغمبر اکرم جیسی بے نظیر شخصیت کی زندگي، تاریخ اسلام کے ہر دور کے لیے ایک نمونۂ عمل اور درس ہے، ایک دائمی آئیڈیل ہے۔ امام خامنہ ای
پیغمبر اکرم کو ہم درخشاں ستارہ کیوں کہتے ہیں؟

پیغمبر اکرم کو ہم درخشاں ستارہ کیوں کہتے ہیں؟

کہکشاں یعنی وہ مجموعہ جس میں ہزاروں نظام شمسی اور ہزاروں سورج ہیں۔ پیغمبر اکرم کا وجود کہکشاں جیسا ہے جس میں فضیلتوں کے ہزاروں درخشاں نقطے پائے جاتے ہیں۔ امام خامنہ ای
اتحاد، عالم اسلام کے تمام مسائل کا علاج

اتحاد، عالم اسلام کے تمام مسائل کا علاج

بعض لوگ سوچتے ہیں کہ اتحاد ایک سیاسی حکمت علمی ہے، نہیں، یہ ایک قلبی ایمان ہے۔ امام خامنہ ای 15/11/2019
مسلمانوں کا اتحاد حتمی قرآنی حکم ہے کوئي ٹیکٹک نہیں

مسلمانوں کا اتحاد حتمی قرآنی حکم ہے کوئي ٹیکٹک نہیں

مسلمانوں کا اتحاد ایک حتمی قرآنی فریضہ ہے، اسے ایک ذمہ داری کی نظر سے دیکھنا چاہیے۔ مسلمانوں کی وحدت اور اتحاد بین المسلمین کوئي ٹیکٹک نہیں ہے کہ کوئي یہ سوچے کہ خاص حالات کی وجہ سے ہمیں متحد ہونا چاہیے۔ ​امام خامنہ ای 
اسلامی اتحاد کے نمایاں چہرے

اسلامی اتحاد کے نمایاں چہرے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 24 اکتوبر 2021 کو وحدت اسلامی کانفرنس کے بعض مندوبین سے ملاقات میں اتحاد ‏بین المسلمین کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والے چند افراد کا ذکر کیا۔ ‏KHAMENEI.IR‏ ویب سائٹ نے اس رپورٹ میں ان ‏شخصیات کا سرسری جائزہ لیا ہے۔
اسلامی گھرانہ : شادی میں اہم رکاوٹیں ثقافتی اور معاشرتی ہیں۔

اسلامی گھرانہ : شادی میں اہم رکاوٹیں ثقافتی اور معاشرتی ہیں۔

شادی کی ثقافتی و معاشرتی رکاوٹوں کو معمولی نہ سمجھیے۔ رکاوٹیں پائی جاتی ہیں لیکن ساری رکاوٹیں معاشی نہیں ہیں، معاشی رکاوٹیں مشکلات کا صرف ایک حصہ ہیں، اہم رکاوٹیں ثقافتی اور معاشرتی ہیں۔ امام خامنہ ای  
پیغمبر کی ذات، دین و دنیا میں کامرانی کا ذریعہ

پیغمبر کی ذات، دین و دنیا میں کامرانی کا ذریعہ

اگر ہم مسلمان، پیغمبر گرامی کی شخصیت پر توجہ مرکوز کریں، غور کریں اور سبق حاصل کرنا چاہیں تو یہ ہمارے دین و دنیا کے لیے کافی ہے۔ امام خامنہ ای
ایک حدیث کی تشریح، پیغمبر کی عوامی سیرت

ایک حدیث کی تشریح، پیغمبر کی عوامی سیرت

پیغمبر کی سیرت یہ ہے کہ وہ غریبوں، فقیروں وغیرہ کے ساتھ بیٹھتے تھے۔ وہ ظاہری شان و شوکت اور ان چیزوں کو، جو ظاہری طور پر شان و  شوکت کا سبب ہیں، بالکل اہمیت نہیں دیتے تھے۔ امام خامنہ ای 
ایران کی عظمت کا مطلب یہ ہے ...

ایران کی عظمت کا مطلب یہ ہے ...

اس زمانے کی دنیا کی سبھی اہم طاقتیں ایک محاذ پر جمع ہو گئيں اور ہم پر، اسلامی جمہوریہ پر اور اسلامی انقلاب پر حملے میں شریک تھیں۔  ایک ایسی جنگ اور ایک ایسی مقابلہ آرائی میں ایرانی قوم نے فتحمندی کی چوٹی سر کی، وہاں کھڑی ہوئی اور اپنا شکوہ دنیا کو دکھا دیا۔ عظمت یہ ہے۔ امام خامنہ ای 
نجات کی بشارت

نجات کی بشارت

شہیدوں کا پیغام، خوف اور غم و اندوہ کی نفی کا پیغام ہے ... خدا کی راہ میں شہید ہونے والوں کا پیغام، بشارت اور خوش خبری ہے خود اپنے لیے بھی اور اپنے مخاطب افراد کے لیے بھی۔ یہ جو امام خمینی نے فرمایا کہ جس قوم میں شہادت ہے، اس میں اسیری نہیں ہے (وہ کسی کی قیدی نہیں)، اسی وجہ سے ہے۔ امام خامنہ ای