شاہ چراغ علیہ السلام کے روضے کا دہشت گردانہ حملہ دلوں کو داغدار کر گیا۔ لیکن ایران کی تاریخ میں امر ہو گیا۔ اس خبیثانہ کارروائی کے پس پردہ کارفرما عناصر یعنی داعش کی تشکیل کرنے والے امریکیوں کو بے نقاب کیا جانا چاہئے۔
امام خامنہ ای
20 دسمبر 2022
...
مسلمان اور حریت پسند اقوام چاہے وہ جس روش اور سوچ کی ہوں، ایک ہدف پر اکٹھا ہو سکتی ہیں اور وہ فلسطین اور اس کی آزادی کی جدوجہد کی ضرورت ہے۔
امام خامنہ ای
21 فروری 2017
...
پہلے دوسروں پر توجہ دو اس کے بعد اپنی فکر کرو! امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں: شب جمعہ تھی، میری والدہ مصلائے عبادت پر کھڑی ہوئیں اور صبح تک عبادت میں مصروف رہیں۔ «حتی انفجرت عمود الصبح». یہاں تک کہ فجر طلوع ہو گئی۔ والدہ آغاز شب سے صبح تک عبادت، دعا اور تضرع میں مصروف رہیں۔ روایت کے مطابق امام حسن...
'ہمارے بس کی بات نہیں' کا کلچر اسلامی انقلاب سے قبل معاشرے کی فضا میں رائج غلط کلچر تھا۔ انقلاب نے اس ذہنیت کو بدلا جس کے نتیجے میں ڈیموں، بجلی گھروں، ہائی ویز، تیل اور گیس کی صنعتوں کی مشینوں اور انفراسٹرکچر کی تعمیر کے بہت سارے کام مقامی نوجوان ماہرین کے ہاتھوں انجام پائے۔
امام خامنہ ای
6 ...