زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
دشمن منصوبے کے ساتھ میدان میں اترا ہے

دشمن منصوبے کے ساتھ میدان میں اترا ہے

یہ بات جو میں عرض کر رہا ہوں سبھی اس پر توجہہ دیں: دشمن منصوبے کے ساتھ میدان میں اترا ہے۔ نوجوان سمجھ لیں، ‏یہ لوگ پلاننگ کے ساتھ میدان میں آئے ہیں۔ ان کا پروگرام یہ ہے کہ ایرانی قوم کو اپنی سازش میں شامل کر لیں، کچھ ایسا ‏کریں کہ ایرانی قوم کا عقیدہ، برطانیہ اور امریکہ وغیرہ کے سربراہان مملکت کی طر...
بلوؤں کے دوران بھی نہیں رکا ایران کی پیشرفت کا سلسلہ

بلوؤں کے دوران بھی نہیں رکا ایران کی پیشرفت کا سلسلہ

دشمن نہیں چاہتے کہ ہماری نوجوان نسل ہماری ترقی و پیشرفت سے آگاہ ہو، ہم مسلسل پیشرفت کر رہے ہیں، ہمارا سماج ٹھہرا ہوا نہیں ہے، لگاتار آگے بڑھ رہا ہے۔
امریکی حکومت کا سفید جھوٹ

امریکی حکومت کا سفید جھوٹ

امریکی حکام ایرانی عوام کی حمایت کے دعوے تو بہت کرتے ہیں لیکن ایرانی قوم کے ساتھ ان کا سلوک اس دعوے کو مشکوک بناتا ہے۔
دنیا کے سب سے بڑے ٹیلی اسکوپس میں سے ایک کی رونمائی

دنیا کے سب سے بڑے ٹیلی اسکوپس میں سے ایک کی رونمائی

انھیں گزشتہ ہفتوں میں جب بلوے ہو رہے تھے، ایرانی سائنسدانوں اور ماہرین نے کئی بڑے اور امید افزا کارنامے انجام دئے: 1. بلڈ کینسر کے نئے طریقہ علاج کی دریافت 2. دنیا کے سب سے بڑے ٹیلی اسکوپس میں سے ایک کی رونمائی 3. جدید ہائیپر سونک میزائل کی رونمائی 4. آف شور ریفائنری کا آغاز امام خامن...
ایران سے دوستی اور دشمنی کا پیمانہ

ایران سے دوستی اور دشمنی کا پیمانہ

  ایران دشمن کی سب سے بڑی علامت مایوسی پیدا کرنا ہے، اگر آپ اسلامی ایران کو پسند کرتے ہیں تو پھر امید پیدا کیجیے۔
ترانہ پڑھنے والے بچوں کی شہادت

ترانہ پڑھنے والے بچوں کی شہادت

قم میں ترانہ پیش کرنے والی ٹیم کے تمام افراد کی شہادت ایران کے خلاف آٹھ سالہ جنگ کے انتہائی اہم واقعات میں سے ایک تھی۔ کمسن بچے ترانہ پیش کر رہے تھے، اچانک صدام حکومت کے طیارے (اس حکومت کو امریکہ کی حمایت حاصل تھی۔) آکر بمباری کر دیتے ہیں اور تقریبا سارے افراد شہید ہو جاتے ہیں۔ امام خامنہ ای 1...
شہادت وقار کی ضمانت

شہادت وقار کی ضمانت

شہید اور شہادت ان چیزوں میں ہے جو قومی تشخص کو نمایاں مقام پر لے جاتی ہیں اور قومی تشخص کو بلندی عطا کرتی ہیں۔ اپنے جذبہ شہادت کی وجہ سے ملت ایران دیگر اقوام کی نگاہوں میں خاص عظمت کی مالک بنی۔ امام خامنہ ای 17 نومبر 2022 ...
کہاں ہیں انسانی حقوق کے طرفدار؟

کہاں ہیں انسانی حقوق کے طرفدار؟

  انسان حقوق کا دعوی کرنے والوں نے کیوں شیراز کے حملے کی مذمت نہیں کی؟ یہ لوگ، انسانی حقوق کے حامی ہیں؟
مغربی ایشیا کا ہیرو

مغربی ایشیا کا ہیرو

  شہید قاسم سلیمانی نے علاقائي اقوام کی مدد سے مغربی ایشیا کے خطے میں امریکا کے تمام غیر قانونی منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔