شاہ چراغ علیہ السلام کے روضے کا دہشت گردانہ حملہ دلوں کو داغدار کر گیا۔ لیکن ایران کی تاریخ میں امر ہو گیا۔ اس ‏خبیثانہ کارروائی کے پس پردہ کارفرما عناصر یعنی داعش کی تشکیل کرنے والے امریکیوں کو بے نقاب کیا جانا چاہئے۔ ‏

امام خامنہ ای

20 دسمبر 2022