زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
وہ فتنے کے ساتھ ہیں

وہ فتنے کے ساتھ ہیں

آپ امریکیوں نے 2009 کے بلوؤں میں ملوث عناصر کا کھل کر ساتھ دیا۔ اس سے قبل اوباما نے مجھے خط لکھا تھا کہ ہم آپ سے تعاون کرنا چاہتے ہیں، ہم آپ کے دوست ہیں۔ لیکن جیسے ہی 2009 کا ہنگامہ شروع ہوا انہوں نے شر پسندوں کی حمایت شروع کر دی، اس امید پر کہ شاید یہ بلوے نتیجہ خیز ثابت ہوں اور ملت ایران کو گھٹنے ...
امریکہ کے زوال کا ثبوت

امریکہ کے زوال کا ثبوت

  یہ ہم نہیں کہہ رہے، حالانکہ ہمارا بھی یہی خیال ہے، دنیا کے بہت سارے تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ امریکا زوال کی طرف بڑھ رہا ہے۔
ملت ایران سے امریکہ کی دشمنی کا آغاز

ملت ایران سے امریکہ کی دشمنی کا آغاز

امریکی اپنے پروپیگنڈے میں جاسوسی کے مرکز (امریکی سفارت خانے) پر قبضہ ہو جانے کے واقعے کو ملت ایران اور امریکہ کے ما بین ‏دشمنی ‏کی شروعات ظاہر کرتے ہیں۔ یہ ان کا جھوٹ ہے۔ ملت ایران اور امریکہ کے درمیان 19 اگست 1953 کی بغاوت سے مشکلات شروع ‏ہوئیں، ‏عوام کی منتخب حکومت آپ نے کیوں گرائی؟ امام خامنہ ...
ایران میں حالیہ بلوے دشمن کی ہائیبرڈ جنگ کا نتیجہ

ایران میں حالیہ بلوے دشمن کی ہائیبرڈ جنگ کا نتیجہ

ان چند ہفتوں کے واقعات محض بلوے نہیں تھے۔ دشمن نے ایک ہائیبرڈ جنگ شروع کر دی۔ امریکہ، اسرائیل اور بعض موذی اور خبیث یورپی ‏حکومتوں اور بعض گروہوں نے اپنے تمام تر وسائل میدان میں اتار دئے۔‎ ‎ امام خامنہ ای 2 نومبر 2022 ...
سخت انتقام، یقینی انتقام

سخت انتقام، یقینی انتقام

ہم شہید سلیمانی کی شہادت کو ہرگز بھولیں گے نہیں۔ اسے وہ یاد رکھیں! اس سلسلے میں ہم نے ایک بات کہی ہے اور اس پر قائم ہیں۔ مناسب وقت ‏پر، ‏مناسب جگہ ان شاء اللہ اس پر عمل کیا جائے گا۔ امام خامنہ ای 2 نومبر 2022 ...
امریکا بوند بوند پگھل رہا ہے۔

امریکا بوند بوند پگھل رہا ہے۔

پہلے امریکا، دنیا پر حاوی تھا لیکن آج نہیں ہے۔ دنیا کے بہت سے تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ امریکا بوند بوند پگھل رہا ہے۔
اب بھی کہوگے کہ فوٹوشاپ سے بنی جعلی تصاویر ہیں؟

اب بھی کہوگے کہ فوٹوشاپ سے بنی جعلی تصاویر ہیں؟

چند سال قبل تک پیشرفتہ میزائل اور ڈرون کی تصاویر جب شائع ہوتی تھیں، یہ لوگ کہتے تھے کہ فوٹوشاپ سے بنائی گئی جعلی تصویریں ہیں۔ آج کہہ رہے ہیں کہ ایرانی ڈرون بڑے خطرناک ہیں۔ یہ ایرانی ماہرین کا کارنامہ ہے۔  امام خامنہ ای 19 اکتوبر 2022 ...
امریکی سفارت خانوں کے اندر در حقیقت کیا ہوتا ہے؟ سبق آموز حقائق سے پردہ اٹھانے والی ویڈیو کلپ

امریکی سفارت خانوں کے اندر در حقیقت کیا ہوتا ہے؟ سبق آموز حقائق سے پردہ اٹھانے والی ویڈیو کلپ

امریکا کے جاسوسی کے اڈے سے جو دستاویزات حاصل ہوئیں ان سے ساٹھ ستر جلد کتابیں تیار ہوئيں۔ امام خامنہ ای
دہشت گردانہ حملے میں والدین اور بھائی سے محروم ہو جانے والے معصوم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

دہشت گردانہ حملے میں والدین اور بھائی سے محروم ہو جانے والے معصوم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

شیراز میں داعش کے دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والا پانچ سال کا معصوم آرتین سرایداران آج آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے اسٹوڈینٹس کی ملاقات میں شامل ہوا۔ پانچ سالہ آرتین دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہو گيا لیکن اس کے والدین اور بھائي اس حملے میں شہید ہو گئے۔ 26 اکتوبر کو شیراز شہر میں حضرت احمد ابن مو...