زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
دشمن کا بچکانہ اور احمقانہ ردعمل

دشمن کا بچکانہ اور احمقانہ ردعمل

ایرانی قوم نے تھوڑے سے عرصے میں جو بڑے بڑے کارنامے انجام دیے ہیں وہ سامراج کی پالیسیوں کے خلاف ہیں اور اسی  لیے دشمن ایران کی پیشرفت کو روکنے کی غرض سے بچکانہ اور احمقانہ ردعمل دکھا رہا ہے۔ امام خامنہ ای 
ممتاز علمی لیاقت سب سے اہم سرمایہ

ممتاز علمی لیاقت سب سے اہم سرمایہ

ممتاز علمی لیاقت رکھنے والے افراد ملک کا سب سے اہم سرمایہ ہیں۔ جب ہم ان ‏افراد کو عظیم سرمایہ مانیں گے تو انھیں پیدا کرنے کے لئے محنت کریں گے اور ‏انہیں گنوانے کو نقصان سجمھیں گے اور حتی المقدور ہماری کوشش ہوگی کہ ‏انھیں ہاتھ سے جانے نہ دیں۔ ‏ امام خامنہ ای 19 اکتوبر 2022 ...
اب کہتے ہیں ایرانی ڈرون بہت خطرناک ہیں!

اب کہتے ہیں ایرانی ڈرون بہت خطرناک ہیں!

پہلے میزائیل اور ڈرون کے میدان میں ایران کی پیشرفت پر کہتے تھے کہ یہ فوٹو شاپ کا کمال ہے اور اب کہتے ہیں کہ ایرانی ڈرون بہت خطرناک ہیں۔ امام خامنہ ای 
برٹش شیعہ اور ‌امریکی سنّی

برٹش شیعہ اور ‌امریکی سنّی

نہ تو برطانوی ایم آئي سکس سے تعلق رکھنے والا شیعہ، شیعہ ہے اور نہ ہی امریکی سی آئي سے تعلق رکھنے والی سنی، سنی ہے۔ دونوں اسلام کے دشمن ہیں۔ امام خامنہ ای
ایرانی نوجوان کو پہچانئے

ایرانی نوجوان کو پہچانئے

ہماری نوجوان نسل ہر میدان میں شاندار کارکردگي پیش کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ امام خامنہ ای
یہ بلوے، پہلے سے طے شدہ تھے۔

یہ بلوے، پہلے سے طے شدہ تھے۔

یہ کام نارمل نہیں تھے، فطری نہیں تھے، یہ بلوے پہلے سے طے شدہ تھے۔ یہ امریکا، صیہونی حکومت اور ان کے زرخریدوں کی سازش تھی۔​ امام خامنہ ای
پیغمبر اکرم کی شخصیت عالم ہستی کی منفرد شخصیت ہے۔

پیغمبر اکرم کی شخصیت عالم ہستی کی منفرد شخصیت ہے۔

آپ کا یوم ولادت بڑی عظمتوں والا دن ہے۔ آنحضرت کے یوم ‏ولادت پر عید منانے کا مطلب صرف یہ نہیں کہ جشن منا لیا جائے اور یاد کر لیا جائے بلکہ سبق لینے اور پیغمبر اکرم کو اپنا ‏نمونہ عمل قرار دینے کا دن ہے۔ ‏ امام خامنہ ای 12 اکتوبر 2022 ...
وہ ایران جو امریکہ کی آرزو ہے

وہ ایران جو امریکہ کی آرزو ہے

امریکہ طاقتور ایران کا مخالف ہے، خود مختار ایران کا مخالف ہے۔ وہ اسلامی جمہوریہ سے بڑی گہری دشمنی رکھتے ہیں، اس میں کوئی شک ہی نہیں، لیکن اسلامی جمہوریہ کے علاوہ وہ خود طاقتور ایران کے بھی مخالف ہیں۔ اس ایران کے مخالف ہیں جو خود مختار ہو۔ انھیں پہلوی حکومت کے دور کا ایران پسند ہے، جو دودھ دینے والی ...
اگر سیکورٹی نہ ہو

اگر سیکورٹی نہ ہو

اگر آپ ملک کی معاشی پیشرفت کے لیے سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو یہ کام سیکورٹی کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ امام خامنہ ای