زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
سبھی تصدیق کر رہے ہیں کہ ایران کے حالیہ ہنگاموں میں دشمنوں کا ہاتھ ہے

سبھی تصدیق کر رہے ہیں کہ ایران کے حالیہ ہنگاموں میں دشمنوں کا ہاتھ ہے

ایران کے حالیہ ہنگاموں میں دشمنوں کے ملوث ہونے کی تصدیق اب سبھی کر رہے ہیں۔ یہاں تک کہ غیر جانبدار غیر ایرانی ‏اہل نظر بھی واشگاف لفظوں میں یہ بات کہہ رہے ہیں۔ ‏ امام خامنہ ای 12 اکتوبر 2022 ...
ایران میں ہنگاموں کے پیچھے کسکا ہاتھ ہے ؟

ایران میں ہنگاموں کے پیچھے کسکا ہاتھ ہے ؟

یہ بلوے پہلے سے طے شدہ تھے، منصوبے کے تحت تھے، یہ بدامنی امریکا اور غاصب و جعلی صیہونی حکومت اور ان کے پٹھوؤں کا کام تھی۔ ​امام خامنہ ای
ہنگامے اندر سے نہیں اٹھے باہر سے تشہیراتی بمباری کی گئی

ہنگامے اندر سے نہیں اٹھے باہر سے تشہیراتی بمباری کی گئی

حالیہ ہنگامہ آرائی خود بخود اندر سے شروع ہونے والی چیز نہیں ہے۔ تشہیراتی بمباری، افکار کو متاثر کرنے کی کوششیں، ‏پیٹرول بم بنانے کی ٹریننگ دینے جیسی ہیجان پیدا کرنے کی کوششیں، یہ سارے کام دشمن بالکل کھل کر انجام دے رہا ہے۔ ‏ امام خامنہ ای 12 اکتوبر 2022 ...
اسلامی معرفت کی بنیادوں کو ہلایا نہ جا سکے

اسلامی معرفت کی بنیادوں کو ہلایا نہ جا سکے

حضرت امام صادق علیہ السلام کے زمانے میں، وقت نے انھیں ایک موقع دیا اور حضرت ایک ایسا کام کرنے میں کامیاب رہے کہ معاشرے میں صحیح اسلامی معرفت کی بنیادیں اتنی مضبوط ہو جائيں کہ پھر تحریفوں کے ذریعے ان بنیادوں کو نہ ہلایا جا سکے۔ یہ #حضرت_امام_جعفر_صادق علیہ السلام کا کارنامہ ہے۔  امام خامنہ ای 8 نومبر 2005
کھلے اذہان اگر پیغمبر سے آشنا ہوں..

کھلے اذہان اگر پیغمبر سے آشنا ہوں..

آج جب دشمن گوناگوں طریقوں سے دنیا کے کھلے اذہان سے پیغمبر کی شخصیت کی تصویر ہٹانے کے در پے ہے، بڑی تعداد میں ایسے افراد ہیں جو پیغمبر اسلام سے اگر اس مقدار میں آشنا ہو جائیں جس مقدار میں مسلمان آشنائی رکھتے ہیں، بلکہ اس سے کم آشنائی بھی مل جائے تو اسلام اور اسلامی روحانیت کے سلسلے میں ان کا رجحان او...
ایران میں شیعہ اور سنّی کاندھے سے کاندھا ملاکر...

ایران میں شیعہ اور سنّی کاندھے سے کاندھا ملاکر...

اسلامی جمہوریہ ایران میں شیعہ اور سنی برادران ایک دوسرے کے کندھے سے کندھا ملا کر دشوار ترین میدانوں میں قدم رکھتے ہیں۔ امام خامنہ ای
بہت اہم اور حیرت انگیز

بہت اہم اور حیرت انگیز

یہ چیز اس مادی دنیا میں بڑی اہم اور حیرت انگیز ہے: ایک مسلمان خاتون کھلاڑی غیر مرد کے سامنے چیمپیئن کے پوڈیم ‏پر ‏کھڑی ہوتی ہے اور وہ مصافحے کے لئے ہاتھ بڑھاتا ہے تو مصافحہ نہیں کرتی یا وہ دسیوں لاکھ لوگوں کی نگاہوں ‏کے ‏سامنے حجاب کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے۔ ‏ امام خامنہ ای 11 ستمبر 2022 ...
اسلامی حکومت کا نچوڑ

اسلامی حکومت کا نچوڑ

مدینے میں اسلام کی حکمرانی کا دور اسلامی نظام کا نچوڑ پیش کرنے اور انسانی تاریخ کے ہر دور اور ہر جگہ کے لئے اسلام کی حکمرانی کا نمونہ اور نظیر تیار کرنے کا زمانہ ہے۔ پیغمبر اکرم کا ہدف صرف مکہ کے مشرکوں سے جہاد کرنا نہیں تھا، یہ معاملہ ایک عالمی مشن کا معاملہ تھا۔ مقصد یہ تھا کہ انسان کی آزادی، بیدا...