عہدہ اور اقتدار مل جائے تو زیادہ خاکسار بنئے!
ظالم کے ہاتھ میں طاقت، دنیا کو تباہی کی طرف لے جاتی ہے اور اگر ہم اس کے نچلے درجوں کی طرف بھی آئيں تب بھی ایک انسان کے ہاتھ میں طاقت و اقتدار، اس جگہ کو، جہاں اسے اقتدار حاصل ہے، تباہ کر دیتا ہے۔ طاقت و اقتدار اس وقت ذریعہ تکامل ہے جب وہ کسی دانشور کے ہاتھ میں ہو، عاقل انسان کے ہاتھ میں ہو۔ ممکن ہے ...