امام خمینی صرف گزشتہ کل کے امام نہیں بلکہ آج اور آئندہ کل کے ‏بھی امام ہیں۔ ہماری نوجوان نسل جسے انقلاب کی ملی و انقلابی ذمہ ‏داریاں سنبھالنا ہے، اسے قابل اعتماد، جامع، سرعت بخش اور تغیر ‏آفریں سافٹ ویئر کی احتیاج ہے اور وہ امام کے اسباق ہیں۔ ‏

امام خامنہ ای
4 جون 2022