زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
دنیا علی کے پیچھے

دنیا علی کے پیچھے

عالم بشریت و عالم خلقت میں امیر المومنین کی زبان سے نکلے ہوئے یہ جملے آج بھی گونج رہے ہیں: "اے دنیا! تو میرے ‏علاوہ کسی اور کو دھوکا دینے کی کوشش کر۔" اے دنیا کے جلوؤ! اے دنیا کی کشش! اے وہ خواہشات جو حد درجہ مضبوط ‏انسانوں کو بھی اپنے جال میں پھنسا لیتی ہیں، جاؤ جاکر علی کے علاوہ کسی اور کو دھوکا د...
اسلام کے لئے، سب کے لئے

اسلام کے لئے، سب کے لئے

غدیر کا موضوع اپنے مندرجات اور اپنی حقیقی روح کے اعتبار سے صرف شیعوں سے تعلق نہیں رکھتا بلکہ تمام دنیائے ‏اسلام سے تعلق رکھتا ہے۔ ‏ امام خامنہ ای ‏ 20 فروری 2003‏ ...
عورت ایک پھول ہے جس کی نگہداشت ضروری ہے

عورت ایک پھول ہے جس کی نگہداشت ضروری ہے

اسلام کی نظر میں گھر کے اندر بھی مرد اس بات کا پابند ہے کہ عورت کی ایک پھول کی طرح دیکھ بھال کرے۔ قول معصوم ہے: "المراۃ ریحانۃ" عورت پھول ہے۔ یہ سیاسی، سماجی، حصول علم کے میدانوں اور مختلف سماجی و سیاسی جدوجہد سے متعلق بات نہیں ہے۔ یہ گھر کے اندر کی بات ہے۔ "المراۃ ریحانۃ و لیست بقھرمانۃ" (عورت، خاد...
عرفہ کے دن دوپہر کے بعد کا وقت، جنت کے اوقات میں سے ایک ہے

عرفہ کے دن دوپہر کے بعد کا وقت، جنت کے اوقات میں سے ایک ہے

اگر ہم اس وقت کے فیض کو حاصل کر سکیں تو اس دن (عرفہ کے دن) دوپہر کے بعد کا وقت، بہشت کے اوقات میں سے ایک ہے۔ اتنی عظمتوں کی مالک امام حسین علیہ السلام جیسی شخصیت، اپنا آدھا دن اس دعا میں یوں ہی نہیں صرف کر سکتی۔ اس دعا کے معنوں پر غور کرنے کی ضرور کوشش کیجیے، غور کیجیے کہ دعا میں کیا کہا جا رہا ہے۔ ...
میدان عرفات میں مشرکین سے برائت کا پروگرام

میدان عرفات میں مشرکین سے برائت کا پروگرام

رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے پیغام حج میں اتحاد اور روحانیت و معنویت کو حج کے دو ‏بنیادی ستون اور امت مسلمہ کی عزت و سعادت کے دو اہم عناصر بتایا اور اسلامی بیداری و خود آگہی کے فروغ اور ‏استقامت کے حیرت انگیز اور درخشاں نتائج پر زور دیتے ہوئے کہا: گھمنڈی مغرب، ہمارے حساس خطے اور حالیہ دنوں میں ‏پوری دنیا میں روز بروز زیادہ کمزور ہوا ہے لیکن دشمن کی چالوں کی طرف سے ایک لمحہ بھی غافل نہیں رہنا چاہیے اور ‏اپنی کوششوں اور بیداری، امید اور خود اعتمادی میں، جو مستقبل کی تعمیر کے لیے سب سے بڑا سرمایہ ہے، اضافہ کرنا ‏چاہیے۔رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج مشرکین سے برائت کے پروگرام میں، حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے اور ‏ایرانی حجاج کے سرپرست حجۃ الاسلام و المسلمین نواب نے میدان عرفات میں پڑھا۔