ہفتہ 31 اگست 2019 کو ہونے والے اس پروگرام میں علما اور مختلف عوامی طبقات کے لوگ شامل ہوئے۔ اس موقع پر دعا و مناجات کا ماحول چھایا رہا۔