مختلف عوامی طبقات اور عہدیداران نے بھی اس پروگرام میں شریک ہوکر نواسہ رسول کا غم منایا۔ حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے اس پروگرام میں تقریر کی جبکہ اسلامی فر، ارضی اور بنی فاطمہ نے مرثیہ و نوحہ خوانی کی۔