قدس فورس کو ہم محض ایک عام اور بے جان ادارے کی حیثیت سے نہ دیکھیں، بلکہ ہم اسے ایک انسانی ادارے کے طور پر دیکھیں جو عظیم اور واضح انسانی جذبات رکھتا ہے۔ قدس فورس ایسی طاقت ہے جو ہر جگہ اور ہر کسی کے سلسلے میں فراخ دلانہ نظر رکھتی ہے۔ وہ مجاہدین جن کے لئے سرحدیں بے معنیٰ ہیں، وہ مجاہدین جن کے لئے سرحدیں بے معنیٰ ہیں۔ ایسے مجاہدین کہ جہاں بھی انکی ضروت ہو، وہاں یہ موجود ہوتے ہیں اور مستضعف لوگوں کے وقار کی پاسبانی کرتے ہیں