اس سال ان شاء اللہ ہمارے دشمن سڑکوں اور چوراہوں پر عوام کی پرشکوہ شرکت خود دیکھیں گے۔ اس کے بارے میں ہم زیادہ گفتگو نہیں کریں گے۔ ان شاء اللہ ہماری قوم اپنی اسی شراکت سے دشمن کی پالیسیوں پر کاری ضرب لگائے گی۔