اس پروگرام کا انعقاد انسداد کورونا قومی کمیشن کی ہدایات کے مطابق عقیدت مندوں کے اجتماع کے بغیر کیا گيا۔ ذاکر و مداح اہل بیت جناب میثم مطیعی نے زیارت اربعین پڑھی اور رثائی کلام پیش کیا۔