ایران کی فتح روز روشن کی مانند عیاں ہے۔ اس وقت کی ساری عالمی طاقتیں ایک ملک کے سیاسی نظام کو اکھاڑ پھینکنے کے لئے صف آرا ہو گئی تھیں مگر وہ کچھ بھی نہ کر پائیں۔ کیا اس سے بڑی فتح بھی ہو سکتی ہے؟

21 ستمبر 2020