رہبر انقلاب اسلامی نے 28 نومبر کو ہفتے کی دوپہر اس قتل کی مذمت میں پیغام جاری کیا اور اس کم نظیر سائنسداں کی عظیم اور پائيدار سائنسی خدمات کی قدردانی کی اور متعلقہ عہدیداروں کے لئے دو حکم صادر کئے
-1 اس مجرمانہ اقدام کی تحقیقات، اسے انجام دینے اور اس کے احکامات جاری کرنے والوں کو قرار واقعی سزا
-2 شہید جن شعبوں میں مصروف عمل تھے ان میں ان کے پروجیکٹوں کو آگے لے جانا۔