رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 22 مئی 2019 کو طلبہ سے اپنے خطاب میں نوجوانوں کو بلند افق کی جانب ملت ایران کی عمومی پیش قدمی کے عمل کا مرکزی عنصر قرار دیا اور اس میدان میں نوجوانوں کے موثر کردار کے پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ مندرجہ ذیل انفوگراف میں اس کی نشاندہی کی جا رہی ہے۔