اللہ نے نباتات  و درخت کو انسانی زندگی اور تمدن کی تشکیل کا ستون قرار دیا: یہ ماحولیات کی صفائی، غذا کی پیداوار، روح انسانی کی لطافت، آبادی، زندگی کے ماحول کی شادابی، دوا کی پیداوار وغیرہ کا ذریعہ ہے۔ مگر افسوس کہ کچھ لوگ ماحولیات کو اپنے ذاتی مفادات پر قربان کرتے ہیں۔

امام خامنہ ای

5 مارچ 2021