ایک ایک انسان کی مصیبت پیغمبر کو شاق گزرتی ہے۔ وہ آپ سب کی مصیبت پر رنجیدہ ہوتے ہیں۔ آپ سب کے ہمدرد ہیں، آپ سب کی نجات چاہتے ہیں، ایک مہربان باپ کی طرح پوری انسانیت کا مقدر سنوارنا چاہتے ہیں۔