برسوں سے امریکی، علاقے میں ایران کے فکری اثر و رسوخ سے ناراض ہیں۔ قدس فورس اور شہید سلیمانی سے اسی لئے وہ چراغ پا رہتے تھے۔ اسی وجہ سے انھوں نے شہید سلیمانی کو شہید کیا۔ ہمیں ایسی بات زبان پر نہیں لانا چاہئے کہ محسوس ہو کہ ہم دشمن کی بات دہرا رہے ہیں۔
امام خامنہ ای
2 مئی 2021