...آج حق کا محاذ اپنے جہادی جوش و جذبے کے ساتھ فتح مبین کی سمت بڑھ رہا ہے۔ گویا خداوند عالم کا یہ خطاب صادق انھیں کے لئے ہے: « و کفّ ایدی النّاس عنکم و لتکون آیة للمؤمنین و یهدیکم صراطاً مستقیما. » (..اور لوگوں کے ہاتھ تم سے روک دئیے تاکہ یہ مؤمنین کیلئے (ہماری قدرت و نصرت) کی ایک نشانی ہو جائے اور وہ تمہیں سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کرے (اس پر چلائے۔ سورہ الفتح آیه ۲۰(
امام خامنہ ای
14 اپریل 2006