مباہلہ وہ موقع ہے جب پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اپنے عزیز ترین لوگوں کو میدان میں لے آتے ہیں۔

یہی صورت حال، محرم میں عملی شکل میں پیش آئي ہے۔ یعنی امام حسین علیہ السلام بھی، حقیقت کو بیان کرنے اور پوری ‏تاریخ میں حق کو واضح کرنے کے لئے اپنے پیاروں کو میدان میں لے آتے ہیں۔ جب حاکم جائر اس طرح سے ماحول کو آلودہ کرے، خراب کرے تو آگے بڑھ کر عملی طور پر یا ‏زبانی طور پر حق بیانی کرنا چاہئے اور امام حسین علیہ السلام یہی کام کرتے ہيں، وہ بھی اتنی بڑی قیمت ادا کرکے۔

امام خامنہ ای

‏13 دسمبر 2009‏